مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔20فروری۔2015ء) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے 23 مارچ کو اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا جماعت کا نام عوامی راج پارٹی رکھا ہے۔رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے تمام سیاسی جماعتوں کو مسترد کرتے ہوئے اپنی علیحدہ پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔جمشید دستی کا کہنا ہے کہ نئی جماعت کا مقصد جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانا اور غریب مزدور کو ان کے حقوق دلوانا ہے۔ جمشید دستی دو سری مرتبہ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں پہلے وہ پیپلز پارٹی میں شامل تھے تاہم پارٹی قیادت سے اختلافات کے بعد 2013 کے عام انتخاب میں آزاد امیدوار کے طور پر جیت گئے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…