مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔15مارچ۔2013ء) مظفر گڑھ سے پیپلز پارٹی کے ایم این جمشید دستی نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے مقابلے میں این اے 177 اور اپنے سابقہ حلقے این اے 178 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما جمشید دستی نے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کی طرف سے تین ماہ قبل ترقیاتی کاموں پر پابندی کے باوجود مظفر گڑھ کینال کو ساڑھے دس ارب روپے کی لاگت سے پختہ کرنے کے سنگ بنیاد رکھا گیا۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما نوابزاہ افتخار احمد خان چیف الیکشن کمشنر پر مھجے نااہل کروانے کے لیے دباو ڈال رہے ہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…