مظفر گڑھ۔22 اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اکتوبر2017ء) رکن قومی اسمبلی کا بھائی سرکاری لکڑی چوری کرتے ہوئے موقع پر پکڑا گیا ،پولیس ترجمان کے مطابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا بھائی سرکاری لکڑی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، محکمہ جنگلات کی سرکاری لکڑی چوری کرنے کی اطلاع تھانہ سول لائن پولیس کو فارسٹ گارڈ اظہر نے دی، اطلاع ملنے پر مظفرگڑھ تھانہ سول لائن پولیس نے چھاپہ مارا تو جمشید دستی کا بھائی مشتاق دستی اپنے دو ساتھیوں سمیت موقع پر سرکاری لکڑی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے جمشید دستی کے بھائی سے چوری کی گئی سرکاری لکڑی بھی برآمد کرلی ہے ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…