Categories: NewsUrdu News

جمشید دستی پر ناجائز اسلحہ رکھنے کا سمقدمہ درج

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جون2017ء) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پر ناجائز اسلحہ رکھنے پر تھانہ چوک سرور شہید میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پر ناجائز اسلحہ رکھنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔جمشید دستی پر مقدمہ جی تھری گن پر زائد المیعاد پرمٹ ہونے پر درج کیا گیا جبکہ ان سے 15 گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں ۔ پولیس کے مطابق جی تھری گن کا پرمٹ 30 دسمبر 2014 کو جاری ہوا تھا اور 29 دسمبر 2015 کو ختم ہو گیا تھا تاہم ابھی تک ری نیو نہ کروانے پر ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے واضح رہے کہ جمشید دستی پر اس سے پہلے چار مقدمات ہیں جن میں سے ان کی تین میں ضمانت منظور ہو چکی ہے ۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago