مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔05 جنوری۔2016ء) آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے سوشل سیکیورٹی ہسپتال کے ایم ایس کو دھکے دے کر باہر نکال دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل سیکیورٹی ہسپتال مظفر گڑھ میں پیرا میڈیکل سٹاف اور ڈاکٹرز ایم ایس کے رویے کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔ایم این اے جمشید دستی مظاہرین کے مسائل سننے کیلئے ہسپتال میں پہنچے اور مظاہرین سے بات چیت کرنے کے بعد ایم ایس ڈاکٹر مبشر کے کمرے میں چلے گئے اور انہیں کمرے سے باہر نکال دیا۔ہسپتال کے گراؤنڈ میں جمشید دستی نے ایم ایس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور کہا کہ اگر باہر نہ گئے تو ذلیل کرکے ہسپتال سے باہر نکا ل دوں گا۔ جمشید دستی کی دھمکی کے بعد ڈاکٹر مبشر اپنی گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئے
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…