مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 فروری2020ء) سابق رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو پولیس نے ریمانڈ کیلئے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا عدالت نے 3 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیاجمشید دستی کو 4 دن کا ریمانڈ ختم ھونے پر مزید ریمانڈ لینے کیلئے عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔جمشید دستی کو پولیس نے تاخیر سے دن 12 بجے عدالت میں پیش کیا،عدالت کے باہر پولیس نے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے ہوئے تھے۔ عوامی راج پارٹی کے کارکنوں اور جمشید دستی کے سینکڑوں حامی عدالت کے باھر جمع تھے ۔کارکنوں اور حامیوں نے جمشید دستی کے حق میں شدید نعرے بازی کی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…