Categories: NewsUrdu News

جمشید دستی آبائی علاقے پہنچ گئے،پھول کی پتیاں نچھاور،ڈھول کی تھاپ پر رقص

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جولائی2017ء) عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے کہا ہے کہ کرپٹ وزیر اعظم نواز شریف اور اس کی ٹیم جلد نشان عبرت بننے والی ہے اور ان تمام کو ہتھکڑی لگنے والی یہ منگل کے روز جمشید دستی جب سرگودھا سے اپنے آبائی گائوں مظفر گڑھ پہنچے تو وہاں پر ان کے پارٹی کارکنان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پہنچائے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں ۔ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا گیا ۔ اس موقع پر جمشید دستی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف ملک کا کرپٹ ٹرین آدمی ہے جس نے ملک میں بادشاہت بنا رکھی ہے اور جمہوریت کو اپنی باندھی بنا رکھا ہے انہوں نے کہاکہ نواز شریف اور ان کا کرپٹ ٹولہ جلد ہی اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والا ہے جلد ہی نواز شریف اور اس کی ظالم ٹیم کو نشان عبرت بنا دیا جائے گا اور یہ کرپٹ ٹولہ نواز شریف سمیت جیلوں میں ہو گا ۔ ۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago