Categories: NewsUrdu News

جماعت اسلامی مظفرگڑھ سٹی کا اجتماع

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جنوری2019ء) جماعت اسلامی مظفرگڑھ سٹی کا اجتماع ارکان دفتر جماعت اسلامی مظفرگڑھ ڈاکٹر حافظ بشیر احمد کی زیر صدارات منعقد ہوا، جس میں آئندہ ماہ کی پلاننگ کی گئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہر ہفتے درس قرآن منعقد کیا جائے گا اور ارکان کی تربیت کے لئے سٹڈی سرکل کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔ڈاکٹر حافظ بشیر احمد نے درس دیتے ہوئے کہا کہ اپنی ” میں ” کو ختم کر دیں،( نفس پرستی کے بت کو توڑنا) اجر کی امید صرف اللہ سے لگائیں،یہ بات ذہن میں رکھیں کہ مرنے کے بعد پہلی گواہی تو گھر والوں کی ہوتی ہے،اجتماع ارکان میں ارکان کی کثیر تعداد شریک تھی۔آخر میں سیکرٹری اطلاعات چوہدری شیر علی گجرایڈووکیٹ نے کہا کہ امیر پاکستان محترم سراج الحق کے حکم پر رواں ماہ جنوری سے بھر پور عوامی رابطہ مہم چلائے جائے گی۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago