Categories: NewsUrdu News

جعلی ڈگری کیس:جمشید دستی،عامر یارپرفردجرم عائد

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔1اپریل۔2013ء) جعلی ڈگری کیس میں سیشن عدالتوں نے جمشید دستی اور ملک عامریاروارن پر فرد جرم عائد کردی۔جمشید دستی کہتے ہیں عدالت کے ہر فیصلے کا احترام کروں گا۔ مظفر گڑھ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرحمان خان نیازی کی عدالت نے جمشید دستی پر فرد جرم عائد کی۔جعلی ڈگری پر جمشید دستی کے خلاف ریجنل الیکشن کمشنر ملتان نے درخواست دائر کی تھی۔جمشید دستی نے کہا عدالت کے فیصلے کا احترام کروں گا۔بہاولپور میں جعلی ڈگری کیس میں سابق ایم این اے ملک عامر یار وارن پر فرد جرم عائد کی۔ ڈسٹرکٹ اينڈ سيشن سيد حامد حسين شاہ نے ملک عامر کو کل شہادت کے لئے طلب کر ليا ہے۔ پیپلزپارٹی کے ایم این اے عامریاروارن نے جعلی ڈگری پر دوہزار گیارہ میں استعفٰی دیا تھا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago