Categories: NewsUrdu News

جعلی ڈگری کیس، تحریک انصاف کے منتخب ایم پی اے نوابزادہ منصورخان 18اکتوبر کو طلب

مظفرگڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 ستمبر2018ء) الیکشن ٹربیونل لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ جسٹس مجاہد مستقیم نے تحریک انصاف کے منتخب ایم پی اے نواب زادہ منصور خان کو جعلی ڈگری کیس میں 18 اکتوبر کو طلب کر لیا۔ تحریک انصاف کے ایم پی اے نوابزادہ منصور خان کے خلاف عوامی راج پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری عامر کرامت نے درخواست دی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج شیخ سجاد نے 2002 میں میاں عمران قریشی کی درخواست پر نواب منصور کی بی اے کی ڈگری کو بوگس قرار دیا تھا۔ نواب منصور خان کے پاس بی اے کی 2 ڈگریاں موجود ہیں۔ درخواست گزار چوہدری عامر کرامت نے موقف اختیار کیا کہ نواب منصور خان نے بی اے 1992 میں اور پھر 2007 میں بھی بی اے کیا۔نواب منصور خان نے دھوکہ جعل سازی کی ہے اس کو نا اہل کیا جائے۔چنانچہ عدالت عالیہ نے 18 اکتوبر کو فریقین کو طلب کر لیا ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago