News

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی ، پانچ جواری گرفتار

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 فروری2023ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑ ھ رضا صفدر کاظمی کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی سرکل ریحان رسول کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑ ھ افتخار علی ملکانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جوا کھیلنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 16010 روپے نقدی رقم ،5 عدد موبائل فونز اور 5 عدد ووچر بک برآمد کرلی اورتمام ملزمان کوحوالات تھانہ بند کر دیا۔

اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑہ افتخار علی ملکانی کا کہنا تھا کہ پولیس 24 گھنٹے عوام کی جان ومال کی حفاظت کے لیے کوشاں ہے . تمام شہریوں کی بلا تفریق جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت کرنا پولیس کا اولین فرض ہے۔ مظفرگڑھ پولیس شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔کسی بھی مشکوک سرگرمی کی صورت میں پولیس ہیلپ لائن 15 پر کال کر کے اطلاع دیں۔ اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔\378
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago