مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 فروری2023ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑ ھ رضا صفدر کاظمی کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی سرکل ریحان رسول کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑ ھ افتخار علی ملکانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جوا کھیلنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 16010 روپے نقدی رقم ،5 عدد موبائل فونز اور 5 عدد ووچر بک برآمد کرلی اورتمام ملزمان کوحوالات تھانہ بند کر دیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…