مظفر گڑھ۔19 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2016ء) ضلع بھر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم (آج) سے شروع ہو گی اور انسدادپولیومہم کے دوران ضلع بھرمیں5سال سے کم عمر کے 810456 بچوں کوپولیوکے حفاظتی قطرے پلا ئیں جائیں گے‘ انسداد پولیو مہم کے دوران محکمہ صحت کی 1591 موبائل ٹیمیں, 114 مرکز پر موجود ٹیمیں اور 88 ٹرانزٹ ٹیمیں یعنی 1793 ٹیمیں مہم میں حصہ لیں گی.ضلع بھر کی 93 یونین کونسلوں میں 453 سپروائزر اور ایریا انچارج ٹیمیوں کی نگرانی کر یں گی.ٹیمیں ضلع بھر کے علاوہ بس اسٹینڈ.ویگن اسٹینڈ. بازارواور گھر گھر جا کر 5سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا ئیں گی�
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…