Categories: NewsUrdu News

تیسری تھل جیپ ریلی، نادر مگسی کا ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 نومبر2018ء) مظفر گڑھ کی تیسری تھل جیپ ریلی میں دفاعی چیمپئن نادر مگسی نے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کر لیا، صاحبزادہ سلطان نو سیکنڈ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔تیسری تھل جیپ ریلی، ایک سو نوے کلومیٹر کا خطرناک ٹریک، پری پیئرڈ اے کیٹگری میں چوالیس ریسرز نے حصہ لیا، نادر مگسی نے مقررہ فاصلہ دو گھنٹے سولہ منٹ اور پچاس سیکنڈ میں طے کر کے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا۔صاحبزادہ سلطان صرف نو سیکنڈ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔ بی کٹیگری میں اسد شادی خیل، سی میں حارث خان جبکہ ڈی کٹیگری میں ظفر بلوچ پہلے نمبر پر رہے، خواتین کی سٹاک کٹیگری میں تشنا پٹیل نے میدان مار لیا۔ فاتح اور رنر اپ ڈرائیورز میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago