مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 نومبر2018ء) مظفر گڑھ کی تیسری تھل جیپ ریلی میں دفاعی چیمپئن نادر مگسی نے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کر لیا، صاحبزادہ سلطان نو سیکنڈ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔تیسری تھل جیپ ریلی، ایک سو نوے کلومیٹر کا خطرناک ٹریک، پری پیئرڈ اے کیٹگری میں چوالیس ریسرز نے حصہ لیا، نادر مگسی نے مقررہ فاصلہ دو گھنٹے سولہ منٹ اور پچاس سیکنڈ میں طے کر کے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا۔صاحبزادہ سلطان صرف نو سیکنڈ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے۔ بی کٹیگری میں اسد شادی خیل، سی میں حارث خان جبکہ ڈی کٹیگری میں ظفر بلوچ پہلے نمبر پر رہے، خواتین کی سٹاک کٹیگری میں تشنا پٹیل نے میدان مار لیا۔ فاتح اور رنر اپ ڈرائیورز میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…