مظفرگڑھ۔24 نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 نومبر2016ء)سرور شہید لیہ روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے 9ویں کلاس کے سٹوڈنٹ کو کچل دیا۔ پولیس کے مطابق احمد احسن سکول سے واپس گھر جارہا تھا کہ اچانک تیز رفتار ٹرک نے کچل ڈالا .۔حادثے کی وجہ سے احسن موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا. پولیس تھانہ سرور شہید نے مقدمہ درج کر کے ٹرک ڈرائیور کے خلاف کاروائی شروع کردی اور لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ ادو منتقل کردیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…