مظفر گڑھ ۔ یکم نومبر (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 نومبر2017ء) تیزرفتارمسافر بس کی زد میں آ کر موٹرسائیکل سوار ریسکیو1122اہلکار جاں بحق ہوگیا،ریسکیو1122ذرائع کے مطابق ریسکیو1122اہلکار محمد اشرف ملوانہ اپنی ڈیوٹی پر جانے کیلئے موٹرسائیکل پر جارہاتھا کہ جب وہ کامران پٹرولیم کے قریب پہنچا تو ایم ایم عالم روڈ پر تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل کو کچل دیا جس سے محمد اشرف شدید زخمی ہوگیااور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔عینی شاہدین کے مطابق واقعہ سموگ کی وجہ سے پیش آیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…