Categories: NewsUrdu News

تیز رفتار بس نے لوڈر رکشہ وموٹرسائیکل سواروںکو روند ڈالا،2افراد جاں بحق

مظفر گڑھ۔5 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 ستمبر2017ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے تھانہ سٹی علی پور کی حدود کالج چوک پر تیز رفتار مسافر بس نے لوڈر رکشہ اور موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالاجس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا،ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونیوالے افراد اور زخمی شخص کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا،پولیس کے مطابق تھانہ سٹی علی پور کی حدود کالج چوک پر ملتان سے صادق آباد جانے والی تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکل سواروں اور لوڈر رکشہ کو روند ڈالاجس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار وکیل جن کی شناخت قاضی جہانگیر ایڈووکیٹ اور لوڈر رکشے والے کی شناخت گلزار کے نام سے ہوئی ہے موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا، ریسکیو 1122 نے فوری پہنچ کر جاں بحق ہونیوالے افراد اور زخمی شخص کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال علی پور منتقل کر دیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago