مظفرگڑھ۔06جنوری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جنوری2018ء) تیزرفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکرماردی، حادثے میں موٹرسائیکل سوار شوہر اور بیوی جاں بحق جبکہ انکے 2 بچے شدید زخمی ہوگئے۔ ملتان روڈ پل چناب کے قریب تیزرفتار کار فٹ پاتھ پر چڑھ گئی اور بعدازاں بے قابو ہوکر موٹرسائیکل کو ٹکر ماردیریسکیو کے مطابق حادثے میں موٹرسائیکل پرسوار میاں بیوی کبریٰ اورفیصل جاں بحق ہوگئے ،ان کے 2 بچے ردااور5سالہ عثمان شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو نے تشویشناک حالت کے پیش نظر بچوں کو نشترہسپتال ملتان منتقل کردیا۔ریسکیو کے مطابق متاثرہ خاندان ملتان کے علاقے مظفرآباد کا رہائشی تھا اور موٹرسائیکل پر مظفرآباد جارہا تھا۔واقعہ کے بعد پولیس نے کارڈرائیور کو پکڑ کر قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…