Categories: NewsUrdu News

تیزرفتارسائیکل رکشوں کی ٹکر سے ٬2بچے جاں بحق٬9زخمی

مظفر گڑھ۔29 اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اکتوبر2016ء)مظفرگڑھ ڈیرہ غازیخان روڈ پر باڑا سادات کے قریب 2 سائیکل رکشاؤں میں تیز رفتاری کے باعث تصادم اور گرنے کی وجہ سے ٹرالر سے کچلے جانے کے باعث 2 بچے جاں بحق‘ 9 زخمی۔یسکیو1122 کے مطابق 2 سائیکل رکشہ جو کہ مظفرگڑھ کی جانب سے آ رہے تھے مظفرگڑھ ڈی جی خان روڈ پر بستی باڑا سادات کے قریب تیز رفتاری کے باعث ایک دوسرے سے ٹکرا گئے‘ حادثے کی وجہ سے مسافر سائیکل رکشاؤں سے نیچے گر گئے جنہیں مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر نے کچل دیا جس کی وجہ سے 2 بچے عمر ‘عمر 12 سال اور خرم عمر 14 سال موقع پر جاںبحق ہوگئے اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔زخمی ہونے والوں میں شاہد‘ عمران‘ شبانہ‘ صائمہ‘ رضوان خالد‘ نور فاطمہ‘ عرفان اور شہناز شامل ہیں۔ زخمیوں اور لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago