مظفرگڑھ ۔ یکم نومبر (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 نومبر2019ء) تیزاب گردی کی شکار افراء کی حالت بدستور نازک اور خطرے میں بتائی جا رہی ہے یاد رہے کہ 3 یوم قبل مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے موضع مڈوالا میں نسیم مائی نے رشتے کے تنازعے پر اپنی بھانجی افراء پر تیزاب سے بھرا جگ انڈیل دیا تھا جس سے افراء کا نوے فیصد جسم جھلس گیا تھا اور تیزاب کی زد میں آکر افراء کا 80 سالہ والد محمد اعظم اور 2 سالہ بھتیجا حزیفہ بھی جھلس گئے تھے تینوں افراد نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ میں زیر علاج ہیں جہاں افراء کی حالت تشویشناک اور خطرے میں بتائی جا ر رہی ہے ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے مقدمہ کی تفتیش مقامی پولیس سے لے کر سی آئی سٹاف کے سپرد کر دی ہے جس نے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…