مظفرگڑھ ۔11نومبر (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی -ک 11نومبر2020ء) :مظفرگڑھ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ریجنل کواڈنیٹر ڈی جی خان مظہر بخاری کی زیر نگرانی تھیلسیمیا سے بچاؤ کے قومی دن کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا ۔جس میں میڈیکل سپریڈینڈٹ ڈاکٹر مہر محمد اقبال سمیت ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے بھر پور شرکت کی ۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ریجنل کوآرڈینیٹر ڈیرہ غازی خان مظہر بخاری کی زیر نگرانی تھیلسیمیا سے بچاؤ کے قومی دن کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں میڈیکل سپریڈینڈٹ ہسپتال مظفرگڑھ ڈاکٹر مہر محمد اقبال ڈسٹرکٹ تھیلسیمیا فیلڈ آفیسر عدیل ارشد سمیت ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر ایم ایس مہر محمد اقبال کہنا تھا کہ تھیلسیمیا ایک موروثی اورموذی مرض ہے جس سے بچاؤ ممکن ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے ڈی ایچ کیو لیول پربھی تھیلسیمیا سنٹر قائم کر دیے گئے ہیں، جہاں شادی سے پہلے تھیلسیمیا ٹیسٹ کروا کر اس موروثی بیماری کا پتہ لگایا جا سکتا ہے، اور حمل کے دوران تھیلسیمیا ٹیسٹ کروا کے پتہ لگایا جا سکتا ہے، آئندہ ہونے والا بچہ تھیلسیمیا میں تومبتلا تو نہیں، آج ہی تھیلسیمیا کا مفت ٹیسٹ کروا کے اپنی آنے والی نسل کو بچائیں
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…