مظفر گڑھ۔4نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 نومبر2016ء)ڈی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے کہا ہے کہ تھل جیپ ریلی اور شرکاء کو سکیورٹی فراہم کرنے کیلئے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں٬ جس کیلئے محکمہ پولیس کے افسران ٬ اہلکاروں اورقومی رضا کاروں کے خدمات لی گئی ہیں٬ انہوں نے کہا کہ کسی بھی سطح پر بھی کسی کام کیلئے کسی سکول کے طلباء کو طلب نہیں کیا گیا اور نہ ہی کسی محکمہ تعلیم کے افسران کو اس کیلئے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…