مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اکتوبر2017ء) تھانہ کندائی زہریلی لسی اور کھانے سے ہلاکتوں کا معاملہ، ڈی پی او مظفرگڑھ اویس احمد ملک نے لواحقین کے گھر بستی لشاری کا دورہ کیا، ترجمان پولیس کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس اور مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی،ڈی پی او مظفرگڑھ نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور لواحقین سے تمام تفصیلات بھی لیں،ڈی پی او مظفرگڑھ اپنی سربراہی میں تمام پہلوؤں سے تحقیقات کا جائزہ لے رہے ہیں تاہم تمام نعشوں کا پوسٹ مارٹم کرا کے نمونہ جات پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کو بھجوائے گئے ہیں ،اسی طرح لسی اور کھانے کے نمونہ جات بھی فرانزک لیب کو بجھوائے گئے ہیںجسکی رپورٹس سے اموات کی وجوہات کا تعین ہوگا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…