مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2019ء) تھانہ محمود کوٹ پولیس نے ایک کامیاب کارروائی میں مغوی خاتون اور 3 بچوں کو بازیاب کرا لیا ۔تفصیل کے مطابق تھانہ محمود کوٹ میں 4 روز قبل ایک خاتون اور اس کے 3 بچوں کے اغوا کی ایف آئی آر درج کرائی گئی ایس ایچ او تھانہ محمودکوٹ اظہر حیدر نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ شب و روز محنت کر کے مغویان پٹھانی مائی اور اس کی تینوں بچوں حسنین، اسد اور مریم بی بی کو ٹریس کر کے بہاولپور سے بازیاب کر لیا ہے۔
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…