مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 جولائی2019ء) آر پی او ڈی جی خان کے حکم پر فرائض میں غفلت برتنے، کرپشن و مظلوم عوام کو انصاف فراہم نہ کرنے کی شکایات درست ثابت ہونے پر تھانہ خان گڑھ کیایس ایچ او انسپیکٹر نصراللہ بابر کو معطل کرتے ہوئے حاضر کر دیا گیا ہے، اور ان سے فوری طور پر تھانے کا چارج واپس لے لیا گیا ھے،ان کی جگہ انسپیکٹر محمد سلیم کو نیا SHO تعینات کردیا گیا ہے
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…