تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے خانگڑھ کے تھانہ کی حدود میں مظفرگڑھ روڈ قومی شاہراہ پر منڈا چوک پٹرول پمپ کے نزدیک موضع گجوواہن کے رہائشی وزیر احمدگٹ نامی بیوپاری جو 5 لاکھ روپے نکلوا کر گھر جا رہا تھا کو موٹر سائیکل سوار 5 مسلح ڈاکوؤں نے روکا، اس سے اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل چھین لی، جبکہ بیوپاری نے بھاگ کر قریبی گھر میں پناہ لیکر رقم لٹنے سے بچالی،جبکہ گزشتہ شب تھانہ خان گڑھ کے سامنے واقع گوہر انصاری کی دکان سے تالے توڑ کر 35 ہزار کی نقدی اور سامان اور اس کے ساتھ واقع ارشد کی دکان سے 29 ہزار کی نقدی اور سامان چوری کر لی گئی۔
پولیس تھانہ خان گڑھ نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…