Categories: NewsUrdu News

تھانہ جتوئی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اکتوبر2019ء) تھانہ جتوئی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی،پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ جتوئی زاہد محمود لغاری کا پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروش سلیم فروش کے خلاف ایکشن، منشیات فروش سلیم کو گرفتار کر کے 1100 گرام ہیروئن برامد کرا لی گئی ایک اور کاروائی میںایس ایچ او دائرہ دین پناہ ادریس خان کی سربراہی میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر عرفان فیض نے مخبری پر ضیاالحق نامی شخص کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے پسٹل تیس بور اور ایمونیشن برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جبکہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ایس ایچ او دائرہ دین پناہ نے اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ و قانون شکن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کیلئے موئثر گشت و پڑتال کے نظام کے ذریعے علاقہ میں امن و امان کے قیام کیلئے تمام تر توانائیاں صرف کر رہے ہیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago