مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اکتوبر2019ء) تھانہ جتوئی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی،پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ جتوئی زاہد محمود لغاری کا پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروش سلیم فروش کے خلاف ایکشن، منشیات فروش سلیم کو گرفتار کر کے 1100 گرام ہیروئن برامد کرا لی گئی ایک اور کاروائی میںایس ایچ او دائرہ دین پناہ ادریس خان کی سربراہی میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر عرفان فیض نے مخبری پر ضیاالحق نامی شخص کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے پسٹل تیس بور اور ایمونیشن برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جبکہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ایس ایچ او دائرہ دین پناہ نے اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ و قانون شکن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کیلئے موئثر گشت و پڑتال کے نظام کے ذریعے علاقہ میں امن و امان کے قیام کیلئے تمام تر توانائیاں صرف کر رہے ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…