Categories: NewsUrdu News

تمام امیداروں کو ضابطہ اخلاق کی حدود میں رہ کر یکساں مواقع میسر ہیں،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جولائی2018ء) ڈپٹی کمشنر قیصر سلیم نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ضلع بھر میں بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، مانیٹرنگ افسران اپنے اپنے حلقوں میں روزانہ کی بنیاد پرمعائنہ کرتے ہیں، مانیٹرنگ افسران کی طرف سے موصول ہونے پر امیدواران کو نوٹس جاری کردئیے جاتے ہیں، جس پر سماعت کے بعد قانون کے مطابق ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی حدود سے تجاوز کرنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جائے گی، شفاف اور غیر جانبدار انتخابات کیلئے ضلع کی عوام کو پرامن ماحول فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے ، انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیداروں کو ضابطہ اخلاق کی حدود میں رہ کر یکساں مواقع میسر ہیں، تاہم ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بلا امتیاز کاروائی کی جاتی ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago