Categories: NewsUrdu News

تعلیم و تربیت میں کوتاہی ، اساتذہ کی غیرحاضری برداشت نہیں کی جائے گی،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 جنوری2019ء) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری مظفرگڑھ محمد فاروق علوی نیگزشتہ روز اچانک گورنمنٹ ہائی سکول بستی درگھ خان گڑھ کا دورہ کیا، جس کے دوران سکول کے تین اساتذہ محمد احمد ایس ایس ٹی، عامر حسین اور عبدالمالک درگھ ڈیوٹی سے غیرحاضر پائے گئے ، جس کا انہوں نے سخت نوٹس لیا۔انہوں نے سینئر ہیڈماسٹر رانا فرزند علی کے ہمراہ سکول کی کلاسز کا تعلیمی جائزہ لیا اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔ڈی ای او نے اس موقع پر کہا کہ ضلع میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ ہے اور اس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، جبکہ بچوں کی تعلیم و تربیت میں کوتاہی اور اساتذہ کی غیرحاضری برداشت نہیں کی جا سکتی۔انہوں نے سکول کی عمارت کا بھی معائینہ کیا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago