Categories: NewsUrdu News

تحصیل علی پور کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 مئی2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں ٹڈی دل کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر علی پور محمد عرفان ہنجرا کی قیادت میں آپریشن۔ ٹڈی دل کے خلاف آپریشن علی پور کے علاقوں ہیڈ پنجند،نلکا اڈا،بیٹ معززالدین،بکھری اور مکھن بیلہ میں کیا گیا۔آپریشن میں بلدیہ علی پور ،ریسکیو 1122 علی پور،اور محکمہ زراعت کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔آپریشن کے دوران ٹڈی دل کے جھنڈوں پر اسپرے کیا گیا اور ڈھول کا استعمال بھی کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے بتایاکہ 2 گھنٹے جاری رہنے والے آپریشن کے نتیجے میںعلی پور سے ٹڈی دل کا مکمل صفایا کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ علی پور کے عوام تحصیل کے کسی بھی علاقے میں ٹڈی دل کو دیکھیں تو فوری طور پر انہیں آگاہ کریں تا کہ ٹڈی دل کا فوری تدارک کیا جا سکے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago