News

تحصیل علی پور سے تحصیل جتوئی تک میٹل روڈ کا افتتاح

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2022ء) ایم پی اے پی پی 272 سردار معظم علی خان جتوئی نے تحصیل علی پور سے تحصیل جتوئی تک میٹل روڈ کا افتتاح کر دیا ہے۔

اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سڑک کی کل لمبائی 13.30 کلو میٹر ہے اور اس میٹل روڈ کی تعمیر پر تقریبا 40 کروڑ روپے لاگت آئے گی،انہوں نے کہا کہ وہ سڑک کی تعمیر کے کام کی خود نگرانی کریں گے انہوں نے کہا کہ کام کے معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،انہوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبہ علی پور اور جتوئی دونوں تحصیلوں کی عوام کےلئے بہت اہمیت کا حامل ہے، ان کی کوشش ہو گی کہ منصوبہ جلد از جلد پایہ تکمیل کو پہنچے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago