مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2022ء) ایم پی اے پی پی 272 سردار معظم علی خان جتوئی نے تحصیل علی پور سے تحصیل جتوئی تک میٹل روڈ کا افتتاح کر دیا ہے۔
اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سڑک کی کل لمبائی 13.30 کلو میٹر ہے اور اس میٹل روڈ کی تعمیر پر تقریبا 40 کروڑ روپے لاگت آئے گی،انہوں نے کہا کہ وہ سڑک کی تعمیر کے کام کی خود نگرانی کریں گے انہوں نے کہا کہ کام کے معیار پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،انہوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبہ علی پور اور جتوئی دونوں تحصیلوں کی عوام کےلئے بہت اہمیت کا حامل ہے، ان کی کوشش ہو گی کہ منصوبہ جلد از جلد پایہ تکمیل کو پہنچے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…