Categories: NewsUrdu News

تحصیل جتوئی بار کے الیکشن مکمل ، سعید احمد خان گوپانگ صدر منتخب

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 جنوری2019ء) تحصیل جتوئی بار الیکشن برائے 19-20 سعید احمد خان گوپانگ صدر جبکہ جنرل سیکریٹری محمدفرزان خان منتخب ہو گئے وکلاء کا ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ایک دوسرے کو مٹھیاں کھلاتے رہے ۔ صوبہ پنجاب کی دیگر بارز کی طرح جتوئی میں بھی بار الیکشن 2019-20خیروخوبی سے سرانجام پائے صدارت کیلئے دو امیدوار جتوئی گروپ کے سردار سعیداحمدگوپانگ اورحضور بخش کے درمیان مقابلہ ہواجوسعید احمد خان گوپانگ نے 135 ووٹ لیکر صدر اور جنرل سیکریٹری کیلئے 3امیدواروں جتوئی گروپ کیملک اظہر ڈینہ،لغاری بخاری گروپ کے محمدفرزان خان اور پروفیشنل۔آئی ایل ایف کے شاہدبشیر مندوانی میں مقابلہ ہوامحمدفرزان خان 124ووٹ لیکر جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے نائب صدرضمیرالدین ہمایوں ببراور لائبریری سیکریڑی عنایت اللہ خان منتخب جبکہ دیگر عہدیدارواراکین مجلس عاملہ پہلے ہی بلامقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں کامیاب ہونے والوں کے حامیوں نے اپنے اپنے گروپ کے امیدوار کی کامیابی پر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اورایک دوسرے سے بغلگیر ہوکرایک دوسرے کومٹھائیاں بھی کھلاتے رہے کامیاب صدرسعید احمد خان گوپانگ اورجنرل سیکریٹری محمد فرزان خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ باراور بنچ کے درمیام پل کا کردار اداکریں گے اور مظلوموں کو انصاف کی فراہمی میں کوئی کسر نہ اٹھارکھیں گے وکلاء کے مسائل اور حل کیلئے کو کسر نہ اٹھارکھیں گے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago