Categories: NewsUrdu News

تحریک انصاف کی حکومت عوام کی صحت پر بھرپور توجہ دے ہی ہے،نوابزادہ منصور احمد خان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 اگست2020ء) ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 271 اور تحریک انصاف کے بزرگ راہنما نوابزادہ منصور احمد خان نے کہا ہیکہ تحریک انصاف کی حکومت عوام کی صحت پر بھرپور توجہ دے ہی ہے اور اس لئے حکومت عوام کو پینے کا صاف پانی فرا ہم کرنے پر فوکس کر ر ہی ہے اور شہری اور دیہاتی تمام علاقوں میں واٹر پیوریفیکیشن پلانٹ لگانے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے ۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے حلقہ میں موضع عیسن والی،موضع موچیوالی اور بستی جمالی کھاکھی میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح پر موقع پر موجود پارٹی کآرکنوں اور شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پینے کا صاف پانی انسانوں کی صحت کیلئے بہت ضروری ہے اور تحریک انصاف کی حکومت کی کوشش ہے کہ تمام شہریوں کو بلا تفریق پینے کا صاف پانی فراہم کیا جائے ۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago