Categories: NewsUrdu News

بے نظیر بھٹو شہید کے وعدے پورے کر دئیے، وزیراعظم گیلانی، صدر زرداری نے چودہ سال جیل کاٹی مگر سودے بازی نہیں کی، جلسے سے خطاب

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 11مئی۔2010ء) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عوام سے بے نظیر بھٹو کے وعدے پورے کردئیے،صدر زرداری نے چودہ سال جیل کاٹی مگر سودے بازی نہیں کی۔مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم گیلانی نے کہا کہ بے نظیر بھٹو نے ضلع سے کسی مخدوم کو نہیں بلکہ پیپلز پارٹی کے کارکن جمشید دستی کو ٹکٹ دیا، وہ پانچ سال کے لئے یہاں کے نمائندے ہیں۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ صدر زرداری نے چودہ سال جیل کاٹی مگر سودے بازی نہیں کی، عوام سے بے نظیر بھٹو کے وعدے پورے کردئیے۔ان کا کہنا تھا کہ واپڈا میں مظفر گڑھ کو لوگوں کو ملازمتیں دی جائیں گی جبکہ یہاں کے اسپتالوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔
admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago