Categories: NewsUrdu News

بی آئی ایس پی ،امدادی رقوم وصول کرنے والے 28 سرکاری ہیڈ ماسٹرز اور ٹیچرز کے نام سامنے آگئے

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جون2020ء) ضلع مظفرگڑھ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقوم وصول کرنے والے 28 سرکاری ہیڈ ماسٹرز اور ٹیچرز کے نام سامنے آگئے، 18 اور17 گریڈ کے اساتذہ اپنی بیویوں کے نام پر امدادی رقم وصول کرتے رہے۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشنز ایلیمنٹری ایجوکیشن نے محکمہ تعلیم مظفرگڑھ کو 28 ایسے سرکاری ہیڈ ماسٹرز اور اساتذہ کی فہرست فراہم کی ہے جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے امدادی رقم وصو ل کرتے رہے۔

فہرست میں 17 اور 18 گریڈ کے اساتذہ بھی شامل ہیں جو اپنی بیویوں کے نام پر امدادی رقم وصول کرتے تھے۔اساتذہ کے ناموں کی فہرست ملنے کے بعد محکمہ تعلیم مظفرگڑھ نے تحقیقات شروع کردی ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق امدادی رقم حاصل کرنے والے اساتذہ کے ڈیٹا کی تصدیق کی جارہی ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago