مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 مارچ2023ء) وفاقی وزیر شازیہ مری نے خانگڑھ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بے نظیر ڈائنامک رجسٹری سنٹر کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع مظفرگڑھ میں 6 ڈائنامک رجسٹری سنٹر بنائے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ضلع مظفرگڑھ کے 3 لاکھ 21 ہزار سے زائد خاندانوں کو وظائف دئیے جارہے ہیں اور بے نظیر ڈائنامک رجسٹری سنٹرز میں اب تک 8 لاکھ 72 ہزار سروے مکمل کرلیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے بے نظیر کفالت کی اگلی قسط کے لیے 78 ارب سے زائد کی رقم رکھی ہے اور سالانہ بجٹ 252 ارب روپے ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…