مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 دسمبر2018ء) سیت پور میں ماں اور بچوں کو گلے کاٹ کر بے دردی کے ساتھ قتل کرنے کی لرزہ خیز واردات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،سفاک ملزم کی دوسری بیوی کو بھی گرفتار کرکے شامل تفتیش کرلیا گیا، ڈی پی او مظفرگڑھ نے خود جائے وقوعہ پر جاکر ملزم سے تفتیش کی واردات میں ملزم کی طرف سے پیری مریدی کے رابطوں پر بھی غور جاری ہے ،یاد ر ہے کہ گزشتہ روز محمد افضل نامی شخص نے مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں تھانہ سیت پور کے علاقے میں غیرت کے نام پر اپنی 10 دن کی بیٹی سمیت 3 بیٹیوں اور اپنی بیوی عزرا کو گلے کاٹ کر بیدردی سے قتل کر دیا تھا ۔تفتیش کے دوران دوسری بیوی کے بارے معلوم ہونے پر اسے بھی گرفتار کر کے شامل تفتیش کر لیا گیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…