مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔30مارچ۔2014ء) مظفر گڑھ سے آزاد ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ بیوروکریٹس ہمیشہ سازشیں کرتے رہتے ہیں اور طالبان سے مذاکراتی عمل میں بیوروکریٹس کو شامل کیا گیا ہے، حکومت اور بیوروکریٹس کی ملی بھگت سے جوکچھ ہوگا وہ قابل قبول نہ ہوگانجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہا کہ رحمان ملک نے خود جعلی خط بھیجا ہے، وہ ہمیشہ سے شیطانی کردار ادا کرتے رہے ہیں، انھوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی پنجاب پر گرفت کمزور ہورہی ہے اسلئے وہ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور مذاکرات کی مخالفت بھی کرچکے ہیں، جمشید دستی نے کہاکہ طالبان سے مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں مگر حکومت کو چاہئے کہ مذاکرات میں پارلیمنٹ کو بھی اعتماد میں لیا جائے، حکومت نے ہمیشہ پارلیمنٹ کوبائی پاس کیا ہے
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…