مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جنوری2023ء) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مالی امداد سے زبردستی کٹوتی کرنے پر ریٹیلر کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے غریب مستحق خواتین کےلئے 7000 کی مالی امداد سے زبردستی ناجائز کٹوتی کرنے کی شکایات پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی آئی ایس پی مظفرگڑھ نے جھنگ موڑ مظفرگڑھ پر چھاپہ مار کر ارشد نامی ریٹیلر کو گرفتار کر کے ایچ بی ایل کونیکٹ ڈیوائس قبضہ میں لے لی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…