مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 فروری2023ء) آئی جی پنجاب کی ہدایات پر بیرون ملک فرار مجرمان کی گرفتاری یقینی بنانے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او رضا صفدر نے سنگین نوعیت کے مقدمات کے مدعیان اور تفتیشی افسران سے ملاقات کی، ان کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب کی ہدایات پر مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاون کیا جا رہا ہے جبکہ بیرون ملک فرار مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے آئی جی پنجاب کی تشکیل کردہ پولیس ٹیمز فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی اور انٹرپول سے رابطے میں ہیں بیرون ملک فرار مجرمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے پاکستان میں قانون کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا جائیگا، ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ مجرمان کے خلاف کریک ڈاون میں مظفرگڑھ پولیس نے عملی آغاز کردیا ہے جس سے مجرمان کی حوصلہ شکنی اور فراری کے تمام راستے بند ہونگے، اس حوالے سے ڈی ایس پی لیگل کو تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…