Categories: NewsUrdu News

بیت المال نے ضلعی صدر ہسپتال مظفرگڑھ کے ڈائلاسز سنٹر کے لئے 28 لاکھ روپے کی گرانٹ جاری کر دی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 جنوری2020ء) پاکستان بیت المال نے ضلعی صدر ہسپتال مظفرگڑھ کے ڈائلاسز سنٹر کے لئے 28 لاکھ روپے کی گرانٹ انتظامیہ کے حوالے کر دی۔پی ایم اے مظفر گڑھ سابق ڈی سی مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور کی پاکستان بیت المال کی طرف سے ڈائیلسز وارڈ مظفرگڑھ کے مریضوں کی مستقل بنیادوں پر امداد کے لیے ایم ڈی بیت المال عون عباس بپی سے کی گئی کاوشیں بارآور ہو گئیں۔اس سلسلہ میں بیت المال کی طرف سے 43 ڈائیلسز کے مریضوں کے علاج کی مد میں تین ماہ کے لیے 28 لاکھ روپے کے چیکس ہسپتال انتظامیہ کو وصول ہو گئے ہیں .اس رقم کے استعمال کے بعد ان مریضوں کو مزید تین ماہ کی امداد بھی دی جائے گی۔ یہ بات ڈاکٹر مقبول عالم انچارج ڈائلسز سنٹر وجنرل سیکریٹری مظفرگڑھ ڈائیلسز سوسائٹی نے بتائی۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

12 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

12 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

12 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago