Categories: NewsUrdu News

بھارت کی ایک بار پھر سرحدی حدود کی خلاف ورزی ،لیپہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی

مظفر آباد (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22اپریل۔2015ء) ہندوستانی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لیپہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کے جوانوں کی جوابی کارروائی سے بھارتی توپوں کو خاموش کر دیا۔علاقے میں شدید خوف وہراس ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز بھارت نے چینی صدر کے کامیاب دورہ پاکستان پر حسد کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیپہ سیکٹر کے 2 دیہاتوں چنیاں اور نوکوٹ میں آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے تاہم اس کارروائی میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے،پاک فوج کے جوانوں نے بھر پور جوابی کارروائی کی جس کے بعد بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں۔واقعہ کے بعد علاقہ کے مکینوں میں شدیدخوف و ہراس پھیل گیا اور گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago