Categories: NewsUrdu News

بھارت میں مودی کی جیت اصل میں بنیاد پرستی کی جیت ہے ،رانا امجد علی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 مئی2019ء) حلقہ این اے 184 مظفرگڑھ کے سینئر سیاسی راہنماء رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بھارت میں بھارتی جنتا پارٹی کی واضح برتری نہ تو جمہوریت کی جیت ہی, نہ ہی عوامی حق رائے دہی کی اہمیت کا واضح نشان ہے بلکہ بھارت میں مودی کی پارٹی کی جیت، اصل میں ، بنیاد پرستی، مذہبی جنونیت، بے نشاں اہداف اور مکروہ جذباتیت کی جیت ہے۔انہوں نے کہا کہ مودی اینڈ کمپنی کی جیت سے خطے میں امن کو سخت خطرات لاحق ہو گئے ہیں. بھارت عوام کو اس الیکشن کے نتائج خود ہی بھگتنا پڑیں گی. پرامن ممالک ان نتائج کو تشویش کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں.
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 days ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 days ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago