Categories: NewsUrdu News

بھارتی آبی جارحیت ،دریائے چناب سوکھ گیا،بیٹ کے رہائشی لوگ آبدیدہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 نومبر2019ء) بھارتی آبی جارحیت کا نتیجہ نکل آیا،دریائے چناب سوکھ گیا ، بیٹ کے رہائشی لوگ آبدیدہ ، زندگی میں پہلی بار دریائے چناب کو خالی دیکھا۔خان گڑھ کے مقام پر بہنے والے قدیمی دریائے چناب پر اس وقت پانی بالکل کم رہ چکا ہے جبکہ کئی کلومیٹر پر محیط دریائے چناب کا پیٹ بالکل سکڑ چکا ہے اور صرف 20 فٹ چوڑائی پر پانی بہہ رہا ہے جبکہ باقی حصہ خشک ہو چکا ہے اس ضمن میں مقامی رہائشی مکینوں رانا واجد علی ایڈووکیٹ, ملک نذیر سندیلہ, ملک عامر سندیلہ ایڈووکیٹ, محمد شریف’ ملک اکمل ‘ دلدار حسین ‘ کریم بخش ‘امتیاز’ قاسم سمیت دیگر کے مطابق کہ انہوں نے پہلی مرتبہ دریائے چناب میں پانی کی انتہائی کمی دیکھی ہے جبکہ کئی کلومیٹر پر بہنے والا قدیمی دریا آج صرف 20 کلومیٹر رہ چکا ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago