مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2018ء) بوسن گینگ نے بھتہ نہ دینے پر فائرنگ، نوجوان شدیدزخمی، تفصیلات کے مطابق محمد طفیل نے صحافیوں کو بتایا کہ مڈ سونہارے شاہ میں اپنے رقبہ پر مال مویشی جنگل میں چرا رہا تھا کے اچانک بوسن گینگ کے ڈاکو اللہ ڈتہ ،عبدالقیوم، مزمل اسلحہ کے ساتھ آئے جو کہ بوسن گینگ کے خطرناک اشتہاریوں اللہ ڈتہ، عبدالقیوم اور مزمل نے مجھے تھپڑوں سے زدو کوب کیا ،کلاشنکوف سے مجھ پر فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا، جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔پولیس تھانہ خیر پور سادات رپٹ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔ انھوں نے وزیراعلی پنجاب، آئی جی پنجاب اور ڈی آئی جی سے بوسن گینگ کیخلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…