Categories: NewsUrdu News

بمظفر گڑھ، مو یشی چور حق نواز عرف ملکو کھیڑا گینگ کے 4ارکان گرفتار،35لاکھ روپے مالیت کے جانوربرآمد

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 جنوری2017ء) بین الا ضلا عی مو یشی چور حق نواز عرف ملکو کھیڑا گینگ کے 4ارکان گرفتار،35لاکھ روپے مالیت کے جانوربرآمد کر لیے گئے،تفصیلا ت کے مطا بق ڈی پی اومظفرگڑھ اویس احمد ملک نے تھانہ سی آئی اے سٹا ف میں پر یس کانفرنس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ مظفر گڑھ سی آئی اے پولیس اور تھا نہ رو ہیلا نو ا لی پو لیس نے مشترکہ کا رروا ئی کر تے ہو ئے بین الا ضلا عی گینگ حق نو از عر ف ملکو گینگ کے 4افرا د کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 35لا کھ رو پے مالیت کے ما ل مو یشی جا نور بر آمدکر لئے جبکہ ملزما ن سے دورا ن تفتیش مزید بھی انکشا فا ت متو قع ہیں،ملزما ن کے خلاف مظفر گڑھ میں تھا نہ رو ہیلا نوا لی ، تھا نہ محمو د کو ٹ ، تھا نہ قر یشی اور تھا نہ سٹی مظفر گڑھ میں مختلف مقد ما ت در ج ہیں۔ملزما ن مظفر گڑ ھ کے علا و ہ دیگر اضلا ع میں بھی را ت کی تا ر یکی میں ما ل مو یشی چوری کر کے گا ڑیو ں میں لو ڈ کر کے فرا ر ہو جا تے تھے۔ ڈی پی اومظفرگڑھ نے کہا کہ علاقہ میں جانور چوری کی وارداتو ں کے پیشِ نظر تھانہ سی آئی اے سٹاف کے انچارج ایس آئی منیر چانڈیہ اور ایس ایچ او تھانہ روہیلانوالی عمار یاسر خان کو خصوصی ٹاسک دیا گیا تھا جنہوں نے بھر پور مہارت کو اپناتے ہوئے ملزمان کو نہ صرف گرفتار کیا بلکہ ملزمان کے قبضہ سے 35لاکھ روپے مالیت کے جانور بھی برآمد کر لیے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے کہا کہ شناخت پریڈ اور مزید تفتیش کی وجہ سے ملزمان کے نام صیغہ راز میں رکھے جا رہے ہیں۔
Sajid Bukhari

Share
Published by
Sajid Bukhari
Tags: 2017

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago