Categories: NewsUrdu News

بلد یا تی انتخا با ت کا تیسرا مر حلہ ،میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کی 47نشستوں میں سے 20 پرمسلم لیگ(ن) کی جیت

مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی-06دسمبر۔2015ء) ضلع مظفرگڑھ کی میونسپل کمیٹیوں کے 182وارڈزکے غیرحتمی ،غیرسرکاری نتائج کے مطابق سب سے زیادہ سیٹیں آزاد امیدواروں نے حاصل کی ہیں ۔میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کی 47نشستوں میں سے 20مسلم لیگ(ن)،پی ٹی آئی نے 7،آزاد نے 19جبکہ ایک دیگر نے حاصل کی۔خان گڑھ میونسپل کمیٹی کی 11نشستوں میں سے 5نشستیں مسلم لیگ(ن)،پی ٹی آئی نے 4،آزاد نے ایک جبکہ ایک دیگر نے حاصل کی۔کوٹ ادو کی 32نشستوں میں سے 2پی ٹی آئی جبکہ آزاد نے 30حاصل کیں۔چوک سرور شہید کی میونسپل کمیٹی کی 13ساری نشستیں آزاد امیدواروں نے حاصل کی جبکہ دائرہ دین پناہ کی 11نشستیں بھی آزاد امیدواروں نے حاصل کیں۔جتوئی کی تمام 22اور شہرسلطان کی 11نشستیں آزاد امیدواروں نے حاصل کیں۔علی پور کی 24میں سے 11نشستیں مسلم لیگ(ن) اورآزاد امیدواروں نے 12نشستیں حاصل کیں جبکہ ایک کارزلٹ نہیں آیا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago